تفسیر وشواہد قرآنی امام خمینی(رہ) کے آثار میں ۔ جلد / 1

قرآنی علوم ومباحث پرمشتمل امام خمینی ؒ کی پہلی کتاب ''تفسیر سورہ حمد'' کے منظر عام پر آنے کے بعد، قرآنی معارف پرمشتمل امام خمینی ؒ کی دوسری کتاب ''قرآن کتاب ہدایت'' بهی چهپ کر منظر عام پر آئی اور زیرنظر کتاب اس موضوع پر یہ تیسری کتاب ہے۔

ID: 37477 | Date: 2017/08/30