امام خمینی (ره) کی نظر میں (AUDIO) (VIDEO) ذرائع ابلاغ کی اہمیت

امام خمینی (ره) جمہوری اسلامی کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے بارے میں فرماتے ہیں : ریڈیو اور ٹیلیویژن ایک ایسا وسیلہ ہے جس کی منفی اور فاسد پروپیگنڈوں میں بهی بہت زیادہ اہمیت ہے اور مثبت و صحیح پروپیگنڈوں میں بهی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

ID: 37463 | Date: 2014/10/19