دینی حکومت کی قلمرو امام خمینی (ره) کی نظر میں

دینی حکومت کی قلمرو سے دو مفاہیم اخذ کئے جا سکتے ہیں : پہلا مفہوم، جغرافیائی سرحدیں ہیں، یعنی اسلامی حکومت کی قلمرو کہاں تک پهیلی ہوئی ہے؟ دار الاسلام کی سرحدیں کہاں ختم ہوتی ہیں؟

ID: 37455 | Date: 2014/10/19