امام خمینی (ره) اور دین کی جامعیت کی فکر کا احیاء

لفظ احیا کے معنی ہیں زندہ کرنا اور اس سے یہ مفہوم نکلتا ہے کہ دین مرجاتا ہے او اسے زندہ کیا جاسکتا ہے !لیکن اس قسم کا مفہوم دین کے وجود سے متصادم نظر آتا ہے۔

ID: 37453 | Date: 2014/10/19