امام خمینیؒ کی نظر میں خالص اسلام محمدی کے حدود (۱)

حضرت امامؒ نے اپنی عمر کے آخری دو برسوں میں اسلام کی حقیقی وغیرحقیقی دو تعبیر کے درمیان موجود امتیاز پر زور دیا اور اسلام حقیقی یعنی خالص اسلام محمدیؐ اور اسلام غیرحقیقی یعنی اسلام امریکی سے دنیا کو روشناس کرایا۔۔۔

ID: 37392 | Date: 2014/10/15