پندرہ خرداد کا قیام انقلاب اسلامی کی کامیابی میں معاون

آپ نے کربلا کے دلخراش مصائب وآلام کا تذکرہ کرنے کے بعد شاہ کے درندہ صفات کارپردازوں کے مدرسہ فیضیہ پر حملہ کو کربلا کے دلخراش مصائب سے تشبیہ دی اور اس تلخ وناگوار حادثہ کو اسرائیل کی تحریک کا نتیجہ جانا۔۔۔

ID: 37350 | Date: 2014/10/12