عراقی انقلابی جوانوں کے اجتماع میں امام خمینی نے فرمایا: اس خبیث شخص (صدام) کو اپنی مملکت سے باہر نکالو۔ یہ حکومت نابودی کی طرف جا رہی ہے۔

ID: 37270 | Date: 2016/10/07
8 ـ اکتوبر1980


پیرس کے اطراف، نوفل لوشاتو نامی گاؤں میں امام خمینی کی رہائش 8ـ اکتوبر 1978