آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے حوزہ علمیہ قم کے امور کی بہبودی اور اصلاح کےلئے امام خمینی اور دیگر چند بزرگ عالم دین کو منتخب کیا۔

ID: 37180 | Date: 2016/09/28
7ـ مہر 1328ھ،ش/ 29ـ ستمبر 1949ء


موسم حج کے موقع پر امام خمینی کا پیغام مسلمانوں کے نام:


بہنو اور بهائیو! جہاں کہیں بهی ہوں اسلامی اور قومی وقار وحیثیت کے دفاع کریں! امریکہ، غاصب بین الاقوامی صیہونیت اور سپر طاقتوں کے مقابلے میں بلا خوف اسلامی ممالک کے قوموں اور عوام کے دفاع کرتے ہوئے اسلام کے دشمنوں کے مظالم کو بے نقاب کریں!


7ـ مہر 1358ھ،ش/ 29 ـ ستمبر 1979ء