امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

شہید شیخ راغب - حزب اللہ لبنان کے ایک رہبر

ID: 36940 | Date: 2014/09/01

لبنان کی مسلم قوم ایران کے اسلامی انقلاب کو اپنا انقلاب سمجهتی ہے، اسلامی انقلاب کے سلسلہ نے قبضہ جمانے والی بڑی طاقتوں کو خطرہ سے دوچار کردیا ہے۔