جمہوری اسلامی ایران کا دفاع ایک شرعی ذمہ داری ہے اور جمہوری اسلامی ایران اور لبنانی مسلمانوں کے درمیان رابطہ ایک اعتقادی اور بنیادی رابطہ ہے کہ اسلامی واحد رہبری سے وجود میں آیا ہے۔