امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

ڈاکٹر فرانسیسکو اسکودروبداتہ - اسپین اسلامی معاشروں کے فیڈریشن کے سکریٹری

ID: 36938 | Date: 2014/09/01

عالم اسلام میں امام خمینی رح کا حیات بخش چہرہ ایک ناقابل فراموش امر ہے اور یہ موجودہ صدی کی عظیم شخصیت شمار ہوتے ہیں۔