امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

جلال طالبانی - عراق کا صدر

ID: 36926 | Date: 2014/09/01

استعمار اور ان کی سازشوں کے مقابلہ میں امام خمینی رح کی ثابت قدمی سامراج پرستوں کی آنکه میں ایک کانٹا تهی اور امام کی تحریک نے ان کی سازشوں کو ناکام بنادیا۔