امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

بشپ کاپوچی - بیت المقدس کا پادری

ID: 36922 | Date: 2014/09/01

امام خمینی رح صرف ایران سے متعلق نہیں ہیں بلکہ دنیا کے سارے محرومین خواہ مسلمان ہوں یا غیر مسلمان سب ہی ان کو اپنا نجات دہندہ جانتے ہیں۔