امام خمینی رح مومن، مجتہداور آخری صدی میں تاریخ ساز ایک ایسے مرد مجاہد تهے جن کی آخری سو سالوں میں نظیر نہیں ہے۔ امام خمینیرح نے دنیا میں ایسا ذخیرہ چهوڑا کہ سیکڑوں سال سب کی زبان زد رہے گا۔