امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

ڈاکٹر البناء - متفکر

ID: 36915 | Date: 2014/09/01

امام خمینی رح ایسے دانشور ہیں جنہوں نے دوسری صدی عیسوی کے ہزارہ کو خاتمہ دیا اور ہمیشہ اپنے نورانی احکام کی روشنی میں ہزارہ سوم کی بلندی سے چمکتے رہیں گے۔ ایسا دانشور جس کی افکار کا مرکز خالص اسلام اور بنیادی نظریات تهے اور ان رجحانات کے حامل ہیں جو اہل بیت علیہم السلام کی میراث ہے۔