امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

فہمی ہویدی - عالم عرب کا عظیم دانشور

ID: 36914 | Date: 2014/09/01

امام خمینی رح نے کمزور قرار دئیے گئے طبقوں کی کامیابی اور اسلامی مقامات کی اہم ترقی کو دور حاضر میں محقق بنایا ہے۔ ان کے بیان نے ثابت کردیا کہ اقوام و ملل کو ابهارنے میں دین ایک سرگرم اور موثر عنصر ہے۔ ان لوگوں کے برخلاف جو دعویٰ کرتے ہیں کہ دین، ملتوں کا افیون اور ان کی سستی و خاموش ہوجانے کا باعث ہے۔