امام خمینی، برسی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی نظر میں

ڈاکٹر سعادہ قانصوہ، لبنان، ڈاکٹر

ID: 36911 | Date: 2014/09/01

امام خمینی(رح) کے سیاسی تفکر کے اصلی محور کے طور پر ایران میں اسلامی جمہوریہ کا قائم کرنا، عدالت کی برقراری اور لوگوں کے درمیان مساوات قائم کرنے کی طرف اشارہ کیا جاسکتا ہے۔ ان امور نے ولایت فقیہ کے تفکر کی تشکیل کے اسباب فراہم کئے۔


دوسرے الفاظ میں کہا جاسکتا ہے کہ یہ انقلاب حکومت اسلامی کی تشکیل کا موجب ہوا اور اس حکومت نے عقیدہ ولایت فقیہ کی بنیاد رکهی اور اس کے بعد یہ عقیدہ حضرت مہدی(عج) کی حکومت کی تشکیل پر تمام ہوگا۔