اسلام میں جہاد ابتدائی اور جہاد دفاعی کے درمیان کیا فرق ہے؟

اسلام میں ایک اعتبار سے جہاد کی دو قسمیں ہیں:

ID: 36887 | Date: 2015/06/26
جواب: اسلام میں ایک اعتبار سے جہاد کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ جہاد ابتدائی: وہ جہاد ہے جس میں غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دی جاتی ہے اور عام فقہی نظریہ کے مطابق جہاد ابتدائی صرف امام معصوم(ع) کے زمانے میں اور اس کے حکم سے انجام پاتا ہے۔ ۲۔ جہاد دفاعی: جب اسلامی ممالک کی سرحدیں تجاوز اور زیادتی کا نشانہ بنیں یا ان کے حقوق پامال ہوں تو مرد ہو یا عورت، بچہ ہو یا بوڑها کہ جس طرح ممکن ہو اس کا دفاع سب پر واجب ہے۔