ایک پل خالی نہیں بیٹهتےتهے

مہلت ملتی تهی تو قرآن پڑهتےتهے

ID: 36536 | Date: 2014/07/27

امام نماز ظہر و عصر کے بعد جب کهانےکے لئےآتے تهے اس فاصلہ میں بهی اگر چند منٹ کی بهی مہلت ملتی تهی تو قرآن پڑهتےتهے کہ کبهی یہ وقت دو منٹ سے بهی کم ہوتا تها ۔


(مرضیہ حدیدچی،ماخوذ از سیرت امام خمینی، ج۲، ص۳۴۸)