جعفر بن محمد بن علی بن حسین علیہم السلام کا یوم شہادت کی مناسبت ہم امت اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ آپ "امام صادق" کے عنوان سے ...

ID: 36515 | Date: 2016/07/30
معروف تھے۔ شیعیان آل رسول کے امام 65 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے اور جنت البقیع میں اپنے والد گرامی امام محمد باقر(ع) اور جد امجد امام زین العابدین(ع) اور امام حسن مجتبی(ع) کے پہلو میں دفن کئے گئے۔ آپ کی والدہ ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر تھیں۔ آپ کی امامت کا عرصہ 34 برسوں پر محیط ہے۔آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے اور مذہب جعفریہ آپ سے منسوب ہے۔ (148هـ.ق).


"جمعہ خونین مکہ" کے اسفناک واقعہ پر امام خمینی کی شدید رد عمل / (1366 هـ.ش)