تئیسویں دن کی دعا

ID: 36328 | Date: 2016/06/29
اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دهو ڈال، میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے، اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے۔