بارہویں دن کی دعا

ID: 36315 | Date: 2016/06/18
اے معبود! آج کے دن مجهے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے، اس میں مجهے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈهانپ دے، اس میں مجهے عدل و انصاف پر آمادہ فرما اور اس میں مجهے اپنی پناہ کے ساته ان چیزوں سے امن دے جن سے ڈرتا ہوں ،اے ڈرنے والوں کی پناہ ۔