گیارہویں دن کی دعا

ID: 36314 | Date: 2016/06/17
اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے ،اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے اور اس میں غیظ و غضب کو مجه پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساته، اے فریادیوں کے فریاد رس۔