دسویں دن کی دعا

ID: 36313 | Date: 2016/06/16
اے معبود! آج کے دن مجهے ان لوگوں میں رکه جو تجه پر بهروسہ کرتے ہیں، اس میں مجهے ان میں قرار دے جو تیرے حضورکامیاب ہیں اور اس میں اپنے احسان و کرم سے مجهے اپنے نزدیکی لوگوں میں قرار دے، اے طلبگاروں کے مقصود ۔