دہشت گرد داعش سنی نہیں

پاکستان کے حقیقی اہلسنت والجماعت جانتے ہیں کہ عراق میں دہشت گرد داعش سنی نہیں بلکہ خارجی اور مسلمانوں کے خلاف ہیں

ID: 36134 | Date: 2014/06/24

پاکستان کے حقیقی اہلسنت والجماعت جانتے ہیں کہ عراق میں دہشت گرد داعش سنی نہیں بلکہ خارجی اور مسلمانوں کے خلاف ہیں۔


و اہل سنت کا نام استعمال کر کے امریکہ اور اسرائیل سمیت سعودیہ کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں۔