فزت و ربّ الکعبہ، مولی الموحدین علی ابن ابیطالب کے یوم شہادت - افسوس کا مقام ہےکہ علی کو نہیں پہنچانا گیا، علی مظلوم رہے اور مظلومانہ طریقے سے شہادت پائی اور ۔۔۔

ID: 36130 | Date: 2016/06/27
مظلومانہ دفن ہوئے اور آپ کا حرم مطہر امام جعفر صادق(ع) کے زمانے تک پنہاں رہا۔ جی ہاں علی اپنی اعلی اقدار کی شناخت کے بغیر اس دنیا سے چلے گئے اور دنیا ابدی حسرت میں گرفتار ہوگئی۔


جمہوری اسلامی پارٹی کے مرکزی آفیس میں منافقین کے ہاته دهماکے، آیت اﷲ ڈاکٹر بہشتی سمیت امام خمینی کے ۷۲ وفاداروں کی مظلومانہ شہادت