شب قدر / بسمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ - ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا اور آپ کیا جانیں شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

ID: 36127 | Date: 2016/06/24
کتاب ''مصباح الانس" پر امام خمینی کا حاشیہ نگاری