شب مبعث اور شب حاضری

یادگار امام کے ہمراہ اساتید حوزہ کا بیت آیت اللہ صافی میں اجتماع

ID: 35840 | Date: 2014/05/27
شب بعثت پیغمبر اسلام(ص) کے موقع پر، حوزہ علمیہ قم کے عالی سطوح اور خارج دروس کے اساتیذہ کی دورہ ای نشست، آیت اللہ صافی گلپایگانی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔