انسان کے لیے کون سا راستہ صحیح ہے اور باقی راستوں کا انجام کیا ہے؟

صحیفہ امام، ج ۱۳، ص ۳۵

ID: 88006 | Date: 2026/11/08

سوال: انسان کے لیے کون سا راستہ صحیح ہے اور باقی راستوں کا انجام کیا ہے؟


جواب: جس راہ پر بھی نکلے اسکی انتہا نہیں ہے۔ جس راستے پر بھی چل پڑے اسکا کوئی اختتام نہیں اور وہ سارے راستے غلطاور خطا کے راستے ہیں جو جہنم پر جا کے ختم ہوتے ہیں سوائے صراط مستقیم کے اور یہی راستہ، انسان کا راستہ ہے۔


صحیفہ امام، ج ۱۳، ص ۳۵