انسان دوسرے حیوانات کے ساتھ کس اعتبار سے مشترک ہے اور اس میں کیا فرق ہے؟

صحیفہ امام، ج ۴، ص ۱۷۵

ID: 88000 | Date: 2026/10/29

سوال: انسان دوسرے حیوانات کے ساتھ کس اعتبار سے مشترک ہے اور اس میں کیا فرق ہے؟


جواب: یہ حد جو آپ دیکھ رہے ہیں جو عالم طبیعت میں انسان محدود ہے۔ دوسرے سب حیوانات اورتمام قدرتی موجودات بھی، اس عالم طبیعت میں یہی حیوانی زندگی رکھتے ہیں اور انسان کے ساتھ اس زندگی میں مشترک ہیں۔ البتہ وہ تمام موجودات جو اس عالم طبیعت میں ہیں، ان سب میں انسان کی کچھ الگ خصوصیات ہیں جو دوسرے موجودات میں نہیں۔


صحیفہ امام، ج ۴، ص ۱۷۵