اگر انسان کی تربیت کسی مربی و معلم کے زیر اثر نہ کی جائے تو بلوغ و رشد کی حد پر پہنچنے کے بعد اس کی کیا حالت ہوجاتی ہے؟

شرح چہل حدیث، ص ۱۶۸

ID: 87999 | Date: 2026/10/27

سوال: اگر انسان کی تربیت کسی مربی و معلم کے زیر اثر نہ کی جائے تو بلوغ و رشد کی حد پر پہنچنے کے بعد اس کی کیا حالت ہوجاتی ہے؟


جواب: اب اگر اس انسان کی ایک مربی ومعلم کے زیر اثر تربیت نہ کی جائے تو وہ بلوغ ورشد کی حد پر پہنچنے کے بعد ایک عجیب وغریب حیوان بن جاتا ہے جو مذکورہ بالا صفات میں تمام حیوانوں اور شیطانوں پر گوئے سبقت لے جاتا ہے اور حیوانیت وشیطانیت میں سب سے طاقتور اور سب سے کامل ہوجاتا ہے۔


شرح چہل حدیث، ص ۱۶۸