ایامِ فاطمیہ: مظلومیتِ زہرا سلام اللہ علیہا اور بیداریِ امت کا پیغام

جب تاریخِ اسلام کے صفحات پر نظر ڈالی جاتی ہے تو ایک ایسی عظیم ہستی کا نام سامنے آتا ہے جس کی زندگی نورِ نبوت سے روشن، جس کا کردار عصمت و طہارت کا مظہر، جس کی عبادت بندگی کی معراج اور جس کی مظلومیت دلِ انسانیت کے لیے ایک دردناک داستان ہے

ID: 87922 | Date: 2026/11/02