حضرت زہراء (س) سراپا مجاہدت و مقاومت
جب ہم خداوند قدوس و متعال کی نہایت پاک و مقدس کنیز اور سیدالمرسلین و ام المومنین خدیجة الکبری علیہما الصلوة والسلام کی عظیم المرتبت بیٹی ام الائمہ حضرت فاطمةالزھرا سلام اللہ علیہا کی زندگی پر نگاہ کرتے ہیں تو ابتدا سے لے کر انتہا تک صبر و استقامت اور جہاد و مقاومت کا ایک نہایت عظیم مرقع نظر آتی ہے
ID: 87918
|
Date: 2026/11/02