جمہوریت ہماری اسلام کا نشاں ہے
فکر خبیث الہ فتنہ کی، رایگاں ہے
اپنے ہی دام میں خود صدام پھنس گیا ہے
ملت ہماری سوئے منزل رواں دواں ہے