پابندی خانقہ، ہوس ہے میری
بر بادی سجدہ ہا، ہوس ہے میری
کعبہ گئے سب، اور مجھے حسرت آئی
یہ میرا گنہ کدہ، ہوس ہے میری