علماء اور خطبائے اسلام پر کیا لازم ہے؟

صحیفہ امام، ج ۲، ص ۴۸۵

ID: 87536 | Date: 2026/10/21

سوال: علماء اور خطبائے اسلام پر کیا لازم ہے؟


جواب: علماء اور خطبائے اسلام پر لازم ہے کہ وہ مساجد اور محافل میں اس حکومت کے خفیہ منصوبوں سے قوم کو آگاہ کریں اور اسلام ومسلمین خصوصاً علمائے اسلام کیلئے یہ جو عظیم مشکل پیدا ہوگئی ہے، اس میں کسی قسم کے اقدام سے دریغ نہ کریں۔


صحیفہ امام، ج ۲، ص ۴۸۵