حضرت زہرا (س) کے نام کو بغیر وضو مس کرنے (چھونے) کے بارے میں امام خمینی کا فقہی نظریہ کیا ہے؟

امام خمینی، توضیح المسائل، ۴۸

ID: 84784 | Date: 2025/12/10

حضرت زہرا (س) کے نام کو بغیر وضو مس کرنے (چھونے) کے بارے میں امام خمینی کا فقہی نظریہ کیا ہے؟

جواب: احتیاطِ واجب کی بنا پر، پیغمبر (ص)، ائمہ (ع) اور حضرت زہرا (س) کے ناموں کو بغیر وضو چھونا جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ سب حرمت کے حکم میں ایک جیسے ہیں۔

(امام خمینی، توضیح المسائل، ۴۸)