کیا امام خمینیؒ جھوٹی اور خرافاتی روضہ خوانی کے مخالف تھے؟

ID: 84059 | Date: 2025/09/14

سوال: کیا امام خمینیؒ جھوٹی اور خرافاتی روضہ خوانی کے مخالف تھے؟


جواب: جی ہاں، وہ صرف صحیح، مستند اور خالص مذہبی روایات کو عزاداری میں شامل کرنے کے قائل تھے۔