امام خمینیؒ مذہبی انجمنوں اور مجالس کی حمایت کیوں کرتے تھے؟

ID: 84052 | Date: 2025/08/31

سوال: امام خمینیؒ مذہبی انجمنوں اور مجالس کی حمایت کیوں کرتے تھے؟


جواب: کیونکہ وہ ان کو ایثار و مقاومت کی ثقافت کے پھیلاؤ کا مرکز سمجھتے تھے۔