کیا امام خمینیؒ عزاداری کے جلوسوں ور دستوں کی تائید کرتے تھے؟

ID: 84049 | Date: 2025/08/25

سوال : کیا امام خمینیؒ عزاداری کے جلوسوں ور دستوں کی تائید کرتے تھے؟


جواب: جی ہاں، وہ انہیں عوامی اتحاد اور دینی جوش کی علامت سمجھتے تھے۔