صلح امام حسن (علیہ السلام)، دین کی حفاظت
حضرت امام حسن علیہ السلام کی زندگی کے متعلق وه سوال کہ جو غیروں سے زیادہ اپنوں کی طرف سے پوچھا جاتا رہا ہے، وہ یہ ہے کہ حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ سے صلح کیوں کی؟
ID:
83892
|
Date:
2025/08/24