امام خمینیؒ کے نزدیک عاشورا کو زندہ رکھنے کا فلسفہ کیا ہے؟

اگر عاشورا نہ ہوتا، تو اسلام بھی نہ ہوتا

ID: 83739 | Date: 2025/07/12

سوال: امام خمینیؒ کے نزدیک عاشورا کو زندہ رکھنے کا فلسفہ کیا ہے؟


جواب: ملتوں کو بیدار کرنا اور ظلم کے خلاف جہاد جاری رکھنا۔


"اگر عاشورا نہ ہوتا، تو اسلام بھی نہ ہوتا۔"


(صحیفۂ امام، ج 16، ص 179)