امام خمینیؒ، امام حسینؑ کے قیام کا مقصد کیا بیان فرماتے تھے؟

امام حسینؑ نے قلیل تعداد کے ساتھ ایک عظیم سلطنت کے خلاف قیام کیا

ID: 83736 | Date: 2025/07/06

سوال: امام خمینیؒ، امام حسینؑ کے قیام کا مقصد کیا بیان فرماتے تھے؟


جواب: وہ اس قیام کو "اسلامِ ناب محمدی کی احیاء"، "ظلم و فساد سے مقابلہ" اور "حق کے قیام" کا ذریعہ سمجھتے تھے۔


امام نے فرمایا:


"امام حسینؑ نے قلیل تعداد کے ساتھ ایک عظیم سلطنت کے خلاف قیام کیا اور اپنے قیام سے اسلام کو نجات دی۔"


(صحیفۂ امام، ج 13، ص 328)