وہ ختم ہو جائیں گئے اور تم باقی رہو گئے

ID: 83144 | Date: 2025/06/02
وہ ختم ہو جائیں گئے اور تم باقی رہو گئے


مجھے یاد ہے کہ 2 فروردین 1342 کو مدرسہ فیضیہ پر حملے کے بعد، اس وقت ایک نوجوان طالب علم تھا، میں بہت پریشان تھا۔ مغرب اور عشاء کی نماز کے بعد میں امام خمینی کے پیچھے ان کے کمرے میں گیا اور ان کی باتیں سنتا رہا۔ امام نے تقریباً بیس منٹ تک بات کی اور فرمایا: "وہ ختم ہو جائیں گے ااور تم باقی رہو گے آج 16-17 سال بعد میں دیکھ رہا ہوں کہ امام کی یہ قرآنی امید کتنی سچی تھی۔ امام کو یہ امید کس چیز نے دی؟ سوائے امید، یقین اور اللہ پر بھروسہ کے۔ اے عظیم لوگو! اگر آپ خدا پر بھروسہ کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہوجاتے ہیں تو جان لیں کہ آپ برائی کی ان تمام طاقتوں پر فتح حاصل کریں گے جنہوں نے آج دنیا کو بھر دیا ہے۔