یٹھے لمحوں کا انتظار

ID: 83027 | Date: 2025/05/22
یٹھے لمحوں کا انتظار
نماز کا وقت قریب ہوتے ہی امام خمینی بے چین ہو جاتے تھے وہ کمرے میں موجود سب کو دو ٹوک الفاظ میں کہتے: "جاؤ، نماز کا وقت ہو گیا ہے" اور ان لمحات میں وہ ہمیشہ مسکراتے رہتے جس سے آپ کو ایسا محسوس ہوتا جیسے وہ میٹھے لمحوں کا انتظار کر رہے ہوں۔