کنکر مارنے (رمی جمرات) کا وقت کب سے کب تک ہے اور کیا رات میں رمی کرنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2

ID: 82900 | Date: 2025/04/04

سوال:

کنکر مارنے (رمی جمرات) کا وقت کب سے کب تک ہے اور کیا رات میں رمی کرنا جائز ہے؟

جواب:

کنکر مارنے کا وقت طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک ہے، اس لئے اگر اختیار رکھتا ہو تو رات میں رمی کرنا جائز نہیں ہے۔