قرآن کریم اور اطاعت علی علیہ السلام

خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ذیشان ہے کہ ”یاعلی ما عرفک حق معرفتک غیر اللہ وغیری “ یعنی اے علیؑ تمہیں میرے اور اللہ کے سوا کسی نے پہچانا ہی نہیں

ID: 82733 | Date: 2025/04/20