پہلوانی کی جڑیں ہماری ثقافت میں ہیں:آیت اللہ سید حسن خمینی
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رہ) کے حرم میں پہلوانوں اور کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی امام خمینی(رہ) کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ کھیل انسان کی زندگی کا ضروی حصہ ہے ورزش اور پہلوانی ہماری ثقافت کا حصہ ہے ۔ پیارے، ان کا کہنا تھا کہ انہی بہترین کھیلوں میں سے ایک کھیل "کشتی" ہے جو بھی ہماری ثقافت میں پیوست ہے اور ہم اسے دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں اور دنیا میں اپنی اس ثقافت اور پہلوانی کو پیش کر سکتے ہیں۔"انہوں نے شجاعت اور بہادری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بہادری و عدالت اور انصاف سے بالاتر ہے۔ ا
اپنی تقریر کے آخر میں آیت اللہ سید حسن خمینی نے انقلاب اسلامی کے شہداء بالخصوص شہید سلیمانی اور شہید رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اختتام کیا جن کے اہل خانہ تقریب میں موجود تھے۔
یاد رہے کہ ملک کے ثقافتی اور کھیلوں کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے وزیر کھیل کی موجودگی میں حرم امام خمینی کے حرم میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پہلوانوں اور کھلاڑیوں نے شرکت کی