دنیا کے مظلوموں کے رہبر

شیخ ملبا؛ تانزانیا کے شیوخ میں سے ایک

ID: 81291 | Date: 2024/10/25

امام خمینی (رح) صرف ایران کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے مظلوموں کے رہبر تھے اور ہر ایک کسی نہ کسی طرح آپ کے بابرکت وجود سے فیضیاب ہوئے۔