دنیا کے مسلمانوں کو بیدار کرنے والے

یوری موسہوینی؛ اوگانڈا کے صدر جمہوریہ

ID: 80702 | Date: 2024/07/27

حضرت امام خمینی (رح) ایک عظیم الشان رہبر اور عالم تھے کہ آپ صرف ایران کے مسلمانوں کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو بیدار کرنے والے شمار ہوتے ہیں۔